نوشکی میں آئل ٹینکرحادثے کا ایک اور زخمی چل بسا، ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

نوشکی میں افسوسناک حادثہ

نوشکی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میں 28 اپریل کو آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے واقعہ کے زخمیوں میں ایک اور زخمی چل بسا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 34 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: ہاوسنگ سکیم میں اربوں روپے کا مبینہ فراڈ: سابق سینیٹر وقار احمد خان گرفتار

زخمیوں کی تعداد اور علاج

’’آئی این پی‘‘ کے مطابق، اس حادثے میں 80 افراد جھلس کر زخمی ہوئے تھے۔ کئی زخمی کوئٹہ اور کراچی کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

حادثے کی تفصیلات

28 اپریل کو ٹرک اڈہ میں آئل ٹینکر کی وائرنگ ٹھیک کرتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے ٹینکر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ڈرائیور نے جلتے ٹینکر کو قریبی کھیت کی طرف لے جانے کی کوشش کی تاکہ ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے، تاہم اس عمل کے دوران وہاں موجود شہریوں کی بڑی تعداد ٹینکر کی ٹینکی پھٹنے سے جھلس کر زخمی ہوگئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...