پاکستان کی سعدیہ اقبال ٹی 20 رینکنگ میں نمبر ون بولر بن گئی

آئی سی سی کی تازہ ترین ویمنز ٹی 20 پلیئرز رینکنگ

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی سعدیہ اقبال نے انگلینڈ کی سوفی ایکلسٹن سے بولرز میں نمبر ون پوزیشن چھین لی۔

یہ بھی پڑھیں: اسمگلنگ اور غیر قانونی پیٹرول پمپس کے گرد گھیرا تنگ، پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 منظور

سعدیہ اقبال کی شاندار کارکردگی

آئی سی سی کی جانب سے جاری کئی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کی سعدیہ اقبال نے ایک درجہ بہتری کے بعد پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا، بھارت کی دپتی شرما کا دوسرا اور آسٹریلیا کی اینابیل سدرلینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔

بیٹنگ اور آل راؤنڈرز کی صورتحال

ویمنز ٹی 20 بیٹنگ کے ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی بیٹر شامل نہیں، آسٹریلیا کی بیتھ مونی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، آل راؤنڈرز میں ہیلی میتھیوز کی پہلی، پاکستان کی ندا ڈار کی ساتویں پوزیشن ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...