فیفا نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا

شاہین آفریدی کا عالمی مقام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا نے پاکستان کے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کر دیا۔

فٹبال ورلڈکپ کی شمولیت

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فٹبال ورلڈکپ کے آفیشل اکاؤنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کو میسی، نیمار اور موڈرچ جیسے ستاروں کے ساتھ جگہ مل گئی۔

آفریدی کی جرسی کی شمولیت

فٹبال ورلڈکپ اکاؤنٹ کی پوسٹ میں آفریدی کی جرسی نمبر 10 دیگر عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کی گئی ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...