بیرسٹر سیف کی سربراہی میں کے پی کے وفد کا شمالی وزیرستان کا دورہ

وزیرستان کا دورہ

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا، بیرسٹر محمد علی سیف کی قیادت میں حکومتی وفد نے شمالی وزیر ستان کا دورہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ایران کے مشیر قومی سلامتی علی لاریجانی کی ملاقات

وفد کی تشکیل

روز نامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت کے وفد میں صوبائی وزیر پختون یار، چیف سیکرٹری اور آئی جی بھی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: 48 سالہ رندیپ ہوڈا نے دیر سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

یادگارِ شہداء کا دورہ

وفد نے شمالی وزیرستان کے دورے کے دوران یادگارِ شہداء پر حاضری دی اور شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیز ان دبئی PID کے زیر اہتمام ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 8 عجمان میں 7اور 8 دسمبر کو ہو گا.

ہدایات اور بریفنگ

بیرسٹر سیف نے اس موقع پر کہا کہ یہ دورہ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ اس دوران یہاں سول و ملٹری حکام نے وفد کو علاقے کی سکیورٹی صورتِ حال پر بریفنگ دی۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم میں سودی نظام کے خاتمے کے علاوہ کون کونسی شقیں شامل کی گئیں، وزیر قانون کا اہم بیان

قبائلی مشران کے ساتھ نشست

انہوں نے بتایا کہ سکیورٹی سے متعلق قبائلی مشران کے ساتھ تفصیلی نشست کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ اس دورے کا مقصد سکیورٹی کی صورتِ حال کا جائزہ لینا ہے۔

امن کے قیام میں کردار

بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ امن کے قیام میں قبائلی عمائدین سمیت مقامی لوگوں کا مؤثر کردار ہے۔ دورے کے اختتام پر وزیرِ اعلیٰ کو جامع رپورٹ پیش کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...