اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے غزہ میں نیتن یاہو کی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دیدیا

ایہود اولمرٹ کا بیان

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں موجود اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ملکی فوجی کارروائیوں کو جنگی جرائم قرار دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جعلی پولیس مقابلہ، عدالت کا CCD پولیس ملازمین پر دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم

جنگی جرائم کی تحقیقات

نجی ٹی وی جیونیوز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ ایہود اولمرٹ نے حال ہی میں امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں یہ سوال اٹھایا کہ اگر یہ واقعات جنگی جرائم نہیں ہیں تو پھر انہیں کیا کہا جائے؟

حکومت پر تنقید

سابق اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "میں اب اسرائیل پر جنگی جرائم کے الزامات کے خلاف دفاع نہیں کرسکتا۔" ان کا مزید کہنا تھا کہ نیتن یاہو اور ان کی حکومت کے انتہائی دائیں بازو کے اراکین ایسے اقدامات کر رہے ہیں جن کی کوئی اور تشریح ممکن نہیں، سوائے جنگی جرائم کے۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...