کراچی: ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا

کراچی میں تیز رفتار ڈمپر کا خوفناک حادثہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بنگلے میں گھس گیا۔

پولیس کی رپورٹ

نجی ٹی وی جیو نیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ تیز رفتار ڈمپر ڈیفنس موڑ کے قریب ایک بنگلے میں جاگھسا جس سے بنگلے کی دیوار کو نقصان پہنچا۔ بروقت کارروائی سے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ڈرائیور کا بیان

پولیس نے مزید بتایا کہ ڈرائیور کے مطابق ڈمپر کے بریک فیل ہوگئے تھے۔ اس حادثے میں ڈمپر ڈرائیور اور کلینر زخمی ہوئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...