وزیر مملکت حذیفہ رحمان کا سینئر ایڈیٹرز اور تجزیہ نگاروں کے اعزاز میں ظہرانہ

ظہرانے کا اہتمام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم و وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے پاکستان کے سینئر ایڈیٹرز و تجزیہ نگاروں کے لیے لاہور میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔
شرکاء کی فہرست
ظہرانے میں سینئر صحافی و تجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی، ایڈیٹر "ڈیلی پاکستان ڈیجیٹل" عثمان شامی، سینئر ایڈیٹر ارشاد عارف، سینئر تجزیہ نگار سلمان غنی، صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سینئر تجزیہ نگار حفیظ اللہ نیازی، سینئر صحافی و چیئرمین پل ڈاٹ احمد بلال محبوب، اینکر پرسن مزمل سہر وردی اور دیگر نے شرکت کی۔