ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپ آج بدنظری کا شکار ہیں اور اگر صبح ہی حسبِ توفیق صدقہ دیدیں گے تو اس سے نکل جائیں گے۔ اگر ظہر کا وقت گزر گیا تو پھر یہ دو تین دن سے زیادہ وقت لے سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تہران اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی و امریکی ڈرونز اور 1 کروز میزائل تباہ کردیا: پاسداران انقلاب کا دعویٰ

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آج کا دن اچھا ہے اور کافی دنوں کے بعد مالی لحاظ سے بحکم اللہ بہتری لایا ہے۔ آپ کی کسی جانب سے غیبی مدد بھی ہو سکتی ہے اور گھر میں جاری کشیدگی بھی کافی کم ہو جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے شدید سردی نہ پڑنے کی پیشگوئی کر دی، اگلے 3 ماہ درجہ حرارت کیسا رہے گا؟ جانیے

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

جکڑن ختم ہونا شروع ہو گئی ہے، اب آپ بسم اللہ کر کے آہستہ آہستہ اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کریں۔ اللہ نے چاہا تو بہتر سے بہتر خبریں آتی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی گیٹ واقعہ، مزید 2 ملزمان گرفتار، تعداد 5 ہوگئی

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

کاروباری حضرات آجکل کچھ مشکل میں ہیں، مگر اللہ کے حکم سے ان کیلئے اب اچھی خبریں ہیں۔ جو بھی نحوست و بندش تھی، وہ اس حوالے سے ختم ہو گئی ہے، آج ہی خود بخود اندازہ ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

دل کو سنبھال لیں، ہی کوئی گلُ کھلائے گا تو تب باز آئیں گے۔ ان دنوں آپ کو اچھے برے کی تمیز نہیں رہی ہے، آپ کو تمام حالات کا ازسرِنو جائزہ لینے کی اشد ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر سمیت 51 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر.

آپ کو آج اپنے حوالے سے اچھی خبر ملے گی اور کچھ رقم کا بندبست آپ کی ضرورتوں کو پورا کر دے گا۔ البتہ بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات کا خانہ بدستور کھلا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نوشکی میں بے گناہ 4 اینکر ڈرائیور قتل، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شدید مذمت

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آپ کو بس اب خاموشی سے آگے بڑھنا ہے، جن معاملات میں پریشانیاں چل رہی تھیں وہ اب ختم ہونے کو ہیں اور صورتحال میں بہتری دینے والا مشتری زائچے میں آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دبئی نے دھڑا دھڑ بھارتی شہریوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرنا شروع کردیں

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

اللہ سے اچھے کی دعا کریں، خطرناک دن گزر چکے ہیں۔ آپ جن معاملات میں اُلجھنوں کا شکار تھے، وہ اب ختم ہو رہی ہیں۔ آپ کو اپنے دماغ سے ہر طرح کا خوف نکال دینا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: گنے کی ٹرالیوں کو اوورلوڈنگ کے الزام میں روکنا ،مقدمات درج کرنا کسانوں کی معاشی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے:  ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ کیلئے اب حالات تیزی سے بدلنے والے ہیں۔ ستاروں کی چال کافی حد تک آپ کے حق میں ہو گئی ہے۔ آپ لاکھ کوشش کر لیں تبدیلی وہ نہیں ہوگی، اسی جگہ انشاءاللہ فائدہ حاصل ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے سندھ میں بھی شدید سیلابی صورتحال کا خطرہ

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

روحانی طور پر بہتری لانے کی پوری کوشش کریں۔ آپ کو آج اسی وجہ سے کسی جانب بڑا فائدہ حاصل ہو گا اور اپنی ضرورت کے تحت رقم کا حصول بھی حاصل ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں رمضان المبارک کے استقبال کے لیے خصوصی آرائشی روشنیاں اور ماڈلز نصب

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

جکڑن ابھی برقرار ہے۔ آپ سنجیدہ ہوتے ہی نہیں ہیں۔ اس کو ختم کرنے کیلئے فضول کاموں میں لگے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے، آپ نقصان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

آپ بحکم اللہ اب آہستہ آہستہ اپنے مسائل سے آزاد ہو رہے ہیں اور جس بھی طرف سے پریشانیاں آ رہی تھیں، وہ اب آہستہ آہستہ رک گئی ہیں۔ اب آگے بڑھنے کا موقع ملے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...