نعمان اعجاز کے گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں سے نمٹنے کے لیے ماؤں کو خاص مشورے

نعمان اعجاز کا دلچسپ پیغام

لاہور (آئی این پی) معروف اداکار نعمان اعجاز نے بچوں کی چھٹیوں سے متعلق مائوں کے لیے دلچسپ احتیاطی تدابیر تجویز کرتے ہوئے انھیں روزانہ پیناڈول کھانے کا مشورہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ: عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی، پھول نچھاور کئے

گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکائونٹ پر متعدد اسٹوریز شیئر کیں۔ ایک پر مزاح اسٹوری جو اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے اعلان کے حوالے سے تھی۔ انہوں نے لکھا کہ گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان سن کر نانا اور نانی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ماموں نے سر پکڑ لیا، ممانیوں نے سر پر کپڑا باندھ لیا، جب کہ کچھ ممانیوں کے بے ہوش ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔

ماؤں کے لیے احتیاطی تدابیر

اداکار نے ایک تیسری اسٹوری میں مائوں کے لیے بچوں کی چھٹیوں کے دوران احتیاطی تدابیر بھی مزاحیہ انداز میں بیان کیں۔ انہوں نے لکھا کہ پیناڈول روزانہ 14 اگست تک، سر پر باندھنے کے لیے ایک عدد نرم کپڑا، ایک عدد جھاڑو یا ڈنڈا، اور ایک عدد ہیڈ فون، سب مائیں اپنی تیاری کرلیں۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...