انکار کی وجہ سے خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والا ملزم اپنے دوست کے گھر سے گرفتار کر لیا گیا

قتل کیس میں اہم پیشرفت

کراچی (آئی این پی) سندھ کے علاقے دادو میں خاتون اسکول ٹیچر صدر حاصل کو قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے ملزم فرید حاصلو کو اس کے دوست کے گھر سے گرفتار کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پی ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر خواجہ شاہد محمود کے انتقال پر اظہار افسوس

گرفتاری کی تفصیلات

رپورٹ کے مطابق قمبر اور دادو پولیس نے سندھی بٹڑا میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فرید حاصلو کو گرفتار کیا، ملزم کو اس کے دوست عبدالقادر کھوسو کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں عبدالقادر کھوسو کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

قتل کی وجہ

پولیس کے مطابق ملزم فرید حاصلو نے صدف حاصلو کو 7 اپریل کو رخصتی سے انکار پر قتل کیا تھا۔ پولیس نے مفرور ملزم کی گرفتاری کے لیے 25 لاکھ انعام بھی مقرر کر رکھا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...