فضائیہ کی ذلت کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی اگلے حملے میں اپنی بحریہ کو آگے کرنے کی خفت بھر ی دھمکی، پاک فوج کے ترجمان کا موقف بھی آگیا

بھارت کی بحریہ کی طاقت کا اعلان

نئی دہلی،اسلام آباد  (آئی این پی) پاک فضائی کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کی رسوائی کے بعد بھارت نے اپنی بحریہ پر آگے لانے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستانی افواج نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وطن کی خودمختاری اور سالمیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کی گئی تو فیصلہ کن اور ہمہ گیر ردعمل دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Peshawar: Case Filed Against Former Chief Minister and PTI Leader Mahmood Khan

راج ناتھ سنگھ کی دھمکی

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کو خفت بھری دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ کسی بھی مبینہ حملے کی صورت میں بھارت اپنی بحریہ کی مکمل طاقت استعمال کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: انٹرا پارٹی الیکشن کیس: بیرسٹر گوہر سنی اتحاد سے چیئرمین پی ٹی آئی کیسے بنے؟ الیکشن کمیشن کے سخت سوالات

بھارت کی بحریہ کا موقف

میڈیارپورٹس کے مطابق، راج ناتھ سنگھ نے مغربی بھارتی ریاست گوا کے ساحل پر موجود بھارتی ایئرکرافٹ کیریئر آئی این ایس وکرانت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کسی بھی قسم کی شرارت یا غیر اخلاقی حرکت کرتا ہے تو اسے بھارتی بحریہ کی آگ اور غصے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ وہی آئی این ایس وکرانت ہے جسے پاک بحریہ نے واپس بھاگنے پر مجبور کردیا تھا۔ اور وہی بھارتی بحریہ ہے جس کی ہمت تک نہ ہوئی ہے پاک بھارت کشیدگی کے دوران ایک راکٹ بھی فائر کرسکے۔

پاکستان کا جواب

دوسری جانب پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیر دفاع کے اس اشتعال انگیز بیان کو رد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہم امن کے خواہاں ضرور ہیں، کمزور نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے برطانوی خبررساں ادارے کے انٹرویو میں 12 مئی کا بیان یاد دلاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری کو خطرے میں ڈالنے یا سرحدی سالمیت کی خلاف ورزی کی صورت میں فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...