ایک اور خوشخبری ۔۔۔حمزہ خان نے آسٹریلیا میں گولڈن اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی

حمزہ خان کی فتح
کالگوری (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے حمزہ خان نے آسٹریلیا میں گولڈن اوپن سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔
یہ بھی پڑھیں: گوجرانوالہ میں بھکاریوں کی دادی کے چالیسویں میں 12 ہزار افراد کی پر تعیش دعوت
فائنل کے مقابلے کی تفصیلات
آسٹریلیا کے شہر کالگوری میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں حمزہ خان نے ہانک کانگ کے کاہئی ہو کو شکست دی۔
’’جنگ‘‘ کے مطابق پاکستانی سکواش پلیئرز فائنل میں 3-0 سے کامیاب ہوئے ہیں۔
انعامی رقم
پی ایس اے گولڈن اوپن سکواش چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز تھی۔