مودی جی، آپ سندورکی بات کرتے ہیں،مدھیہ پردیش میں روزانہ 25 بیٹیوں کی عصمت دری کیوں ہوتی ہے؟’’ کانگریس رہنما نے بھارتی وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دیں ( ویڈیو دیکھیں )

کانگریس رہنما کی سخت تنقید

لاہور (طیبہ بخاری سے) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما جیتو پتواڑی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ’’سندور‘‘ اور بھارت میں خواتین کی عصمت دری کے بڑھتے واقعات پر کھری کھری سنا دیں۔

یہ بھی پڑھیں: وہ ہتھیار جو روایتی ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے

واقعہ پر ویڈیو

اجتماع میں خطاب

عوامی اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما جیتو پتواڑی نے کہا کہ: ’’مودی جی، آپ سندور، سندور کی بات کرتے ہیں، جب آپ بھوپال میں اس کی بات کر رہے ہیں، آپ کے وزیر اعلیٰ پاس بیٹھے ہیں، وزیر داخلہ بھی ہیں، آپ یہ کیوں نہیں پوچھتے کہ مدھیہ پردیش میں روزانہ 25 بیٹیوں کی عصمت دری کیوں ہوتی ہے؟ آپ نے یہ کیوں نہیں پوچھا کہ جب رات بھر بالاگھاٹ میں وحشی 4 لڑکیوں کو روند رہے تھے تو آپ کیا کر رہے تھے؟ ایک بہن بیٹی کے ساتھ کھنڈوا میں اتنی بے دردی سے عصمت دری کی گئی کہ اس کی بچہ دانی نکال کر باہر پھینک دی گئی۔ کیا آپ (عوام) نے پہلے کبھی ایسی باتیں سنی ہیں؟ آپ نے یہ سوال اپنے وزیر اعلیٰ سے کیوں نہیں پوچھا؟ نریندر مودی جی، آپ کو بتانا پڑے گا کہ آپ جن خواتین کے سندور کی رکشا کرنا چاہتے ہو، آپ نے گارنٹی دی تھی کہ انہیں 3 ہزار روپے دیں گے، ان بہنوں کے 3000 روپے کا کیا ہوا؟ ان بہنوں کی عزت اور خود انحصاری کو کیا ہوا؟ آپ اس کا جواب کیوں نہیں دینا چاہتے؟‘‘

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...