ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے مبینہ قاتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کی شناخت
فوٹیج میں ملزم کو واردات کے بعد بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ملزم کالی ٹی شرٹ اور گرے جینز میں ملبوس ہے، اور اس کی عمر تقریباً 18 سے 22 سال کے درمیان ظاہر ہوتی ہے۔
پولیس کی کارروائی
اسلام آباد - جی 13 میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کا معاملہ
اسلام آباد تھانہ ثمبل کی پولیس نے ٹک ٹاکر خاتون کے قتل میں مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا۔
سی سی ٹی وی میں مبینہ قاتل کو جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سی سی ٹی وی میں ملزم کم عمر دکھائی دیتا ہے۔
ملزم کالی ٹی شرٹ زیب تن کر رکھی ہے… pic.twitter.com/FnCcyXfOo2
— Syed Adnan Haider (@SyedAdnanHaidr) June 3, 2025