کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے کراچی میں دوبارہ محسوس کیے گئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کی شدت اور مرکز

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہر قائد میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 2.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

لوگوں کی پریشانی

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...