ڈسکوز سپورٹ یونٹس کی کارکردگی، 2 لاکھ 21 ہزار مقامات پر بجلی چوری پکڑی، کتنے مقدمات اور گرفتاریاں ہوئیں؟ جانیے

بجلی چوروں کے خلاف بھرپور کارروائیاں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسکوز سپورٹ یونٹس بجلی چوروں کے خلاف بھرپور سرگرم ہیں۔ اب تک کی کارروائیوں میں 2 لاکھ 21 ہزار مقامات پر بجلی چوری پکڑی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم آج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرے گی

ڈسکو سپورٹ یونٹ کی کارروائیاں

تفصیلات کے مطابق، چیف ایگزیکٹو لیسکو، انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر ڈسکو سپورٹ یونٹ ریجن بھر میں کارروائیاں کر رہی ہیں۔ اب تک کی کارروائیوں میں 2 لاکھ 21 ہزار 629 ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔ جن میں سے 2 لاکھ 9 ہزار 598 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے 53 ہزار 775 کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وکلاء کے تحفظ کیلئے ملک بھر میں خصوصی عدالتیں قائم، نوٹیفکیشن جاری

مختلف سرکلز میں پکڑی گئی بجلی چوری

  • نادرن سرکل: 42 ہزار 469 مقامات، 37 ہزار 165 ملزمان کے خلاف مقدمات، 4 ہزار 369 گرفتار
  • سنٹرل سرکل: 37 ہزار 438 مقامات، 36 ہزار 554 ملزمان کے خلاف مقدمات، 5 ہزار 715 گرفتار
  • ایسٹرن سرکل: 34 ہزار 419 مقامات، 34 ہزار 187 ملزمان کے خلاف مقدمات، 9 ہزار 708 گرفتار
  • اوکاڑہ سرکل: 13 ہزار 665 مقامات، 13 ہزار 427 ملزمان کے خلاف مقدمات، 6 ہزار 825 گرفتار
  • ساؤتھ سرکل: 24 ہزار 431 مقامات، 24 ہزار 272 ملزمان کے خلاف مقدمات، 5 ہزار 560 گرفتار
  • شیخوپورہ سرکل: 34 ہزار 330 مقامات، 29 ہزار 210 ملزمان کے خلاف مقدمات، 1 ہزار 344 گرفتار
  • قصور سرکل: 29 ہزار 606 مقامات، 29 ہزار 595 ملزمان کے خلاف مقدمات، 17 ہزار 870 گرفتار
  • ننکانہ سرکل: 5 ہزار 241 مقامات، 5 ہزار 188 ملزمان کے خلاف مقدمات، 2 ہزار 114 گرفتار

چیف ایگزیکٹو کا عزم

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، جبکہ بجلی چوری میں سہولت کاری کرنے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...