ایک اور بھارتی کرکٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پیوش چاولہ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے سابق لیگ اسپنر پیوش چاولہ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: دوسروں کی خواہش کے مطابق اپنے روزمرہ معمولات انجام دینے کے ذہنی فوائد بہت حد تک اپنی ذات سے نفرت و حقارت کے اظہار کے برابر ہیں

بین الاقوامی کیریئر

کرک انفو کے مطابق 36 سالہ پیوش نے دو دہائیوں پر محیط کیریئر میں تین ٹیسٹ، 25 ایک روزہ اور سات ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھارت کی نمائندگی کی اور آخری بار بھارت کی جانب سے 2012 میں سری لنکا میں منعقد ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں کھیلے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق لیگ اسپنر 2007 اور 2011 میں بھارت کی وننگ ٹیم کا حصہ تھے۔

آئی پی ایل کیریئر

پیوش چاولہ نے آئی پی ایل میں 192 میچ کھیلے اور چار فرنچائز کا حصہ رہے جن میں پنجاب کنگز، کوکلتہ نائٹ رائیڈرز، چنئی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز شامل ہیں اور آخری بار 2024 میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کی۔ آئی پی ایل کیریئر میں انہوں نے 192 وکٹیں حاصل کیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...