بلال بن ثاقب کی ایلون مسک کے والد سے اہم ملاقات، تفصیلات شیئرکردی گئیں

اہم ملاقات
نیویارک (ویب ڈیسک) وزیرمملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے والد سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں پہلا ویسٹ پاکستان سٹوڈنٹس کنونشن میں 110 طلباء نے شرکت کی، طلباء کے قیام و طعام کا انتظام رائل پارک کے ایک ہال نما کمرے میں کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر تصویر کا اشتراک
بلال بن ثاقب نے ایلون مسک کے والد سے ملاقات کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر شیئر کی جس میں ٹیسلا کے مالک کی گرمجوشی واضح طور پر نظر آ رہی ہے۔پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او نے کہا کہ مارکیٹ میں آخر کار تیزی آ گئی، اسے خراب نہ کیا جائے۔
Met Elon Musk’s dad.
Requested that the markets finally have great momentum - let’s not mess it up!The world needs Tesla and Trump in the same group chat! ????
Peace and Build pic.twitter.com/eFZKKvCMXY
— Bilal bin Saqib MBE (@Bilalbinsaqib) June 6, 2025
امن اور ترقی کی ضرورت
بلال بن ثاقب نے لکھا کہ دنیا چاہتی ہے کہ ٹیسلا اور ٹرمپ ایک ہی گروپ چیٹ میں رہیں تاکہ امن اور ترقی ممکن ہوسکے۔