پاکستان کے خلاف بیان لینے آیا بھارتی وفد ناکام رہا: شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا بیان

لندن  (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کی رکن سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ  بھارتی وفد کا ایجنڈا کسی کو سمجھ نہیں آیا۔

یہ بھی پڑھیں: عدنان شیخ آخر کار اپنی بیوی کے مذہب کے بارے میں خاموشی توڑ دی

برطانوی حکام کو آگاہی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ برطانوی حکام کو بھارتی ہتھکنڈوں کو تفصیل سے آگاہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے

بھارتی وفد کی ناکامی

انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارتی وفد کا ایجنڈا کسی کو سمجھ نہیں آیا، بھارتی وفد پاکستان کیخلاف بیان لینے آیا تھا، جس میں ناکامی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: کمسن بچے کو مار کر گھر میں دفنانے والے والدین کے ظلم کی ناقابل یقین داستان

بلاول بھٹو کی سرگرمیاں

انہوں نے مزید بتایا کہ تین روز کے دوران بلاول بھٹو برطانوی تھنک ٹینک اور میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

پاکستان کا سفارتی وفد

واضح رہے گزشتہ دنوں پاکستان کا سفارتی وفد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں امریکہ پہنچا تھا جہاں اقوام متحدہ میں مختلف ممالک کے نمائندوں، امریکی کانگریس ارکان اور دیگر حکومتی ارکان سے ملاقاتیں کیں، جس کے بعد اب پاکستان کا سفارتی وفد  امریکہ سے برطانیہ پہنچ گیا ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...