ایک اور ماڈل بھارتی کرکٹر کے پیار میں ‘دیوانی’ ہوگئیں

شریاس ائیر کی بلےبازی کی مقبولیت

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی رنر اَپ ٹیم کے کپتان شریاس ائیر کی جارحانہ بلےبازی نے خواتین میں مقبولیت کو تیزی سے بڑھادیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیف سٹی نے شہری کو 12 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کا چالان بھجوا دیا

ایڈن روز کی شریاس ائیر کے لیے محبت

ہندوستان کے رئیلٹی شو بگ باس 18 سے مشہور ہونیوالی کنٹسٹنٹ ایڈن روز نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنیوالے شریاس ائیر کیلئے اپنی پسندیدگی کا کھل کر اظہار کردیا۔

ایڈن روز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "میں اپنے ذہن میں تو شریاس ائیر سے پہلے ہی شادی کرچکی ہوں اور اپنے آپ کو انکے بچے کی ماں سمجھتی ہوں، مجھے انکی عاجزی اور فوکس بہت پسند ہے"۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس میں 1797 پوائنٹس کی کمی

پنجاب کنگز کی فائنل میں رسائی

واضح رہے کہ شریاس ائیر کی ٹیم پنجاب کنگز نے آئی پی ایل کے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی تاہم انہیں کوہلی کی رائل چیلنجر بنگلورو نے شکست دیکر پہلی بار ٹائٹل جیتنے سے محروم کردیا۔

منگنی کی افواہیں حقیقت بن گئیں

قبل ازیں بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ اور سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ (ایم پی) پریا سروج کے ساتھ منگنی کی افواہوں سچ ثابت ہوئیں تھیں، دونوں 8 جون کو لکھنؤ کے مقامی ہوٹل میں منگنی کریں گے۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...