بجٹ 2025-26: پاکستانیوں کی اکثریت کیا سوال پوچھ رہی ہے؟ حامد میر نے دلچسپ نکتہ اٹھا دیا

خلاصہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ حالیہ بجٹ پیش ہونے کے بعد عام پاکستانیوں کا یہ سوال ہے کہ کیا اس کے بعد مہنگائی میں اضافہ ہوگا یا کمی ہوگی؟

یہ بھی پڑھیں: لاہور سمیت پنجاب میں آندھی اور بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

حامد میر کا تجزیہ

نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حبیب جالب کا شعر سنایا:

وہ جب اعلان کرتے ہیں بجٹ کا

غریبوں ہی کا ہو جاتا ہے جھٹکا

ہندوستان کی حقیقت

حامد میر کے مطابق حبیب جالب نے یہ شعر 1991 میں کہا تھا اور یہ 2025 میں بھی پورا ہوتا نظر آرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی بجٹ آتا ہے تو یہ ہمیشہ غریبوں کے لیے بری خبر بن کر آتا ہے۔ بظاہر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کچھ اچھے اعلانات بھی کیے ہیں لیکن پاکستان کی بڑی اکثریت کا سوال یہ ہے کہ کیا اس بجٹ کے بعد مہنگائی میں اضافہ ہوگا یا کمی ہوگی؟

Categories: بجٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...