ستارہوں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اپنوں سے دوری اور اختلافات والا خانہ کھلا ہوا ہے آپ کو اپنا غصہ قابو میں رکھنے اور سوچ سمجھ کر چلنا ہوگا۔ سچ بولیں گے تو ان سے برداشت نہیں ہوگا خاموشی بہتر ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پوڈل (کتے کی ایک نسل) بن کر کتنا لطف اٹھایا؟ممبرپارلیمنٹ زاراسلطانہ کا برطانوی وزیراعظم سے سوال
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
خاندانی حوالے سے نہایت محتاط ہو کر چلنا ہوگا اپ کو یا تو خود کو الگ ہو کر چلنا ہے اور یا پھر سب کچھ برداشت کر کے خاموشی سے چلنا ہوگا اب یہ آپ پر ہے کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری کے درمیان ملاقات
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جن لوگوں نے ماضی میں جو غلطیاں کی ہیں ان کو اس سے اگر کچھ نہیں سیکھا تو یہ خود پر ظلم ہے۔ اب ان کو مت دہرائیں اور صرف اپنے روز گار کی طرف ہر ممکن توجہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: سینیٹر اعجاز چودھری کیخلاف کیا شواہد ہیں؟ سپریم کورٹ نے پولیس کو مزید شواہد پیش کرنے کی ہدایت کردی
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک وقت میں دو کام کرنے کی پیشکش ہو سکتی ہے اگر آپ نے ان سے فائدہ اٹھایا تو آگے چل کر اپنے مالی حالات کو قابو کرنے میں کامیاب رہیں گے آج فیصلہ آپ کو خود کرنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے صدارتی الیکشن: ایلون مسک ووٹرز میں لاکھوں ڈالر کی تقسیم کی وجہ کیا ہے؟
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو لوگ کسی انجان کام میں ہاتھ ڈالنے کے چکروں میں ہیں وہ خود اپنا نقصان کریں گے پرانا کام جو آپ جانتے ہیں وہ کریں بس اور مالی حوالے سے سوچ سمجھ کر چلیں۔
یہ بھی پڑھیں: شیخوپورہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، ایک زخمی
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر.
اس وقت حالات کسی بھی طرح سے بہتر محسوس نہیں ہو رہے شاید کسی جکڑن میں آئے ہوئے ہیں آپ اپنی نظر اتاریں اور صدقہ بھی دیں خاموشی بھی بہترین حل ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کا بھیانک چہرہ اور ناپاک عزائم بے نقاب کردیئے
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
جب طبیعت بوجھل ہو اور کسی بلا وجہ کی پریشانی کا سامنا ہو تو ایسے میں حسب توفیق صدقہ دیں اور کثرت سے اللہ اکبر کا ورد کریں یہ بھی ایک قسم کا صدقہ ہے جس سے بلائیں ٹل جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: تقرریں اور تبادلے: بیوروکریسی کا راز
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اولاد کے حوالے سے لاپراہری مت کریں اس وقت ایسا کرنا بڑی غلطی ہوگا اور اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اس کو آپ نے ہی پورا کرنا ہے اور اس میں دوسروں کو شامل نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران نے امریکی برطانوی فوجی اڈے ڈیگو گارشیا پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ جس راستے پر چل رہے ہیں اس میں تبدیلی کے واضع امکانات روشن ہیں اور خود کو اس کے لئے تیار رکھیں امید تو ہے کہ یہ تبدیلی کسی وقت بھی سامنے آ سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں کی اوسط آمدنی 97 فیصد اضافے سے 82 ہزار روپے ماہانہ ہوگئی، حکومتی سروے
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
ان دنوں آپ شاید غلط راستے پر ہیں اپنے اندر کے انسان کو سمجھائیں ہو سکے تو استخارہ کر لیں۔ اگر آپ نے ایک بھی بڑی غلطی کر دی تو بڑی مشکل میں آ جائیں گے سوچ لیں۔
یہ بھی پڑھیں: روس کا گزشتہ شب یوکرین پر اوریشنک میزائلوں سے بڑا حملہ، کیف میں کئی گھنٹوں تک زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیتی رہیں
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
واپس پلٹ کر نہ دیکھیں اس وقت ایسا کرنا خود کے ساتھ زیادتی ہوگا بس کریں اور زندگی کو اب نئے انداز سے شروع کرنے پر غور کریں۔ بہت ہو گیا ماضی کو چھوڑ دیں۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اندر کا انسان کافی حد تک آجکل مایوسی جیسی کیفیت سے گزر رہا ہے اور جو لوگ اللہ پاک پر بھروسہ کریں گے وہ اپنی کسی بھی مشکل سے نکل جائیں گے۔ ورنہ اندھیرہ ہی اندھیرہ ہے۔








