سرجانی ٹاؤن میں پراسرار واقعہ میں نو عمر لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد

کراچی میں نوعمر لڑکی کی خودکشی کا پراسرار واقعہ
کراچی (ویب ڈیسک) سرجانی ٹاؤن کے علاقے لیاری ایکسپریس سیکٹر 50 ایف نجی اسکول کے قریب گھر میں خودکشی کے پراسرار واقعے میں نوعمر لڑکی کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔
یہ بھی پڑھیں: ماں اور بہن کی حرکات سے ناخوش بیٹے نے انتہائی قدم اٹھا لیا
متوفیہ کی شناخت
ایدھی حکام کے مطابق متوفیہ کی لاش بذریعہ ایمبولینس تھانے لیجائی گئی جہاں متوفیہ کی شناخت 12 سالہ رومیسہ دختر محمد حسین کے نام سے کی گئی جبکہ پولیس کی جانب سے فوری طور پر وجہ موت نہیں بتائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: مظاہرین کی اموات کی خبروں میں صداقت نہیں: پمز ہسپتال
واقعات کی تفصیلات
مزید پڑھیں: کراچی میں لرزہ خیز واقعہ، چھری کے وار سے بیوی کا قتل، بچے کی پُراسرار موت اور شہری کی خودکشی کی کوشش
تحقیقات کا آغاز
جبکہ ورثا لاش تھانے سے ہی اپنے ہمراہ لے گئے اس حوالے سے ایس ایچ او سرجانی محمد علی شاہ نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق رومیسہ نے گھر میں بہن بھائیوں سے جھگڑے کے بعد کمرے میں جا کر گلے میں دوپٹے سے پھندا لگا کر پنکھے سے باندھ کر خودکشی کی ہے تاہم مزید چھان بین کا عمل جاری ہے۔