بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ

ہندوستان میں طیارہ حادثہ
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
ابتدائی اطلاعات
بھارتی میڈیا کے مطابق، فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔ ابتدائی طور پر جانی نقصان یا زخمیوں کی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔