وقت ختم: پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی کی تازہ خبریں
اڈیالہ جیل میں ملاقات کا وقت ختم، پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب ؛سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن تبدیل،تعلیمی ادارے کب سے کب تک بند رہیں گے؟جانیے
ملاقات کی کوششیں
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق، پی ٹی آئی رہنما فیکٹری ناکہ پر انتظار کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ ایم این اے نثار جٹ، عالمگیر خان، چنگیز خان کاکڑ، رضوان سیان بانی سے ملاقات کے لئے آئے تھے۔
مزید رہنما بھی موجود تھے
سید فخر جہان، فضل حکیم اور ارشد ساہی بھی عمران خان سے ملاقات کرنے کے لئے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔