انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی، ڈاکٹر گرفتار
واقعہ کی تفصیلات
ملتان (ڈیلی پاکستان آن لا) تھانہ گلگشت کی حدود میں لڑکی سے مبینہ زیادتی پر ڈاکٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی کا انکار، بنگلا دیش کے مشیر کھیل نے کھلاڑیوں کو بلا لیا
ملزم کی دوستی کا پس منظر
پولیس کے مطابق ملزم کی لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ ملزم نے لڑکی کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کیلئے اکیڈمی میں داخلہ دلوانے کا جھانسہ دے کر بلایا اور زیادتی کی۔
پولیس کا بیان
پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔








