بھارتی مسافر طیارہ ٹکرانے سے ہاسٹل میں موجود 5 ڈاکٹر ہلاک

ہوا بازی کا حادثہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ائیرپورٹ کے قریب ائیر انڈیا کا مسافر بردار طیارہ ڈاکٹروں کے ہاسٹل پر گر کر تباہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: ایک لیول کراسنگ اور بھی ہوتا ہے جہاں کوئی پھاٹک ہوتا ہے نہ کوئی بندہ نہ بندے کی ذات، کوئی شمع بھی نہیں جلتی نہ ہی کوئی گھنٹی بجتی ہے۔

حادثے کا وقت

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان پیش آیا، طالب علم بی جے میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں دوپہر کے کھانے کی تیاری کر رہے تھے کہ اچانک مسافر بردار طیارہ ہاسٹل کی عمارت پر آگرا، اس دوران زور دار دھماکے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی۔

نقصانات اور زخمی

حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں عمارت کی تباہی اور طیارے کا ملبہ دیکھا جاسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا نے ہاسٹل میں موجود 5 طالب علموں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پانچوں افراد ایم بی بی ایس کے طالب علم تھے، حادثے میں 50 کے قریب طلبا زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہاسٹل میں میڈیکل کے 60 کے قریب طالب علم موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...