مسئلہ کشمیر پر صدر ٹرمپ کا بڑا بیان آ گیا۔

صدر ٹرمپ کا بڑا بیان

لاہور (طیبہ بخاری سے) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا بیان آگیا۔

کشمیر تنازعہ کا حل

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان گذشتہ ماہ سیز فائر کروانے کے بعد امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "ایکس" پر اپنے پیغام (ٹوئیٹ) میں تنازعہ کشمیر کے حل کی بات کی تھی اور اب ایک بار پھر صدر ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔

تاجر اور جوہری جنگ

صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ "میں نے تجارت کے ساتھ جوہری جنگ روک دی، کوئی بھی ادارہ ایسا نہیں کر سکتا۔ میں نے ان سے کہا، ہندوستان اور پاکستان کشمیر پر ایک طویل عرصے سے دشمنی ہے، میں کچھ بھی حل کر سکتا ہوں۔"

ویڈیو کلپ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...