ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی تبدیل کردی، امریکہ میں مقیم غیر ملکیوں کو کیا کرنا ہوگا؟

گرین کارڈ پالیسی میں تبدیلی
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کا اعلان کردیا۔
نئی درخواست کی شرائط
نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ گرین کارڈ پالیسی میں فوری تبدیلی کے تحت نئی مستقل رہائش کی درخواست کے ساتھ طبی معائنہ فارم جمع کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔
تارکین وطن پر اثرات
نئی پالیسی کے تحت امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سمیت تمام تارکین وطن کو دوبارہ میڈیکل ٹیسٹ کرانا ہوگا۔
عوامی صحت کی حفاظت
امریکی امیگریشن سروس کے مطابق نئی پالیسی عوامی صحت کے تحفظ کے لیے ہے۔