چین کا ایران پر اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار، فریقین سے تحمل کی اپیل

چین کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی تشویش

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے ایران پر اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چین نے تمام متعلقہ فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے اقدامات کریں جو خطے میں امن و استحکام کے لیے سازگار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا غزہ میں بڑے پیمانے پر زمینی آپریشن، ہسپتالوں پر براہ راست حملے، طبی سہولیات ختم، 135 فلسطینی شہید

چین کا تعمیری کردار

تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین صورتحال کو ٹھنڈا کرنے میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی عالمی برادری کے لیے باعث تشویش ہے۔

ذمہ داری کا مظاہرہ

جیان نے زور دیا کہ تمام متعلقہ فریقین کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تاکہ حالات مزید بگڑنے سے روکے جا سکیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...