بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ایشیاء کپ: فائنل میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی، 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

بارش اور گرمی کی شدت میں کمی

نجی ٹی وی جیو نیوز نے محکمہ موسمیات کے حوالے سے بتایا کہ بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے جب کہ جھکڑ چلنے اور بارش سے گرمی کی لہر میں بھی کمی واقع ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: خود بدلتے نہیں، دربار بدل جاتے ہیں۔۔۔

دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج سے 16 جون تک پنجاب، کے پی، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

شدید گرمی کی صورتحال

واضح رہے کہ ملک کے مختلف حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گزشتہ روز صحرائے چولستان اور سرگودھا میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی جہاں پارہ 48 ڈگری تک گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...