سٹار کرکٹر بابراعظم آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بیگ بیش کا حصہ بن گئے

سڈنی سکسرز کا بابر اعظم کے ساتھ معاہدہ

سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بیگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو سائن کرلیا۔ سڈنی سکسرز نے یہ اعلان اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایٹمی طاقت ہے، جنگ کی تو بہت مارے گا: سابق بھارتی جنرل

بابر اعظم کا بیگ بیش لیگ میں پہلا کردار

نجی ٹی وی سماء نے بی ایل ایل کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان اور دنیائے کرکٹ کے سپر سٹار بابر اعظم پہلی بار بیگ بیش لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کو ڈرافٹنگ سے قبل پری سائن کیا۔

بیگ بیش لیگ کے قوانین

بیگ بیش لیگ میں ہر ٹیم کے پاس ایک کھلاڑی پری سائن کرنے کا آپشن موجود ہوتا ہے۔ یہ لیگ رواں سال دسمبر جنوری میں کھیلی جائے گی۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...