ندا یاسر کو میزبانی کا شوق کسے دیکھ کر ہوا؟

ندا یاسر کی میزبانی کا شوق

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکارہ، ماڈل و میزبان ندا یاسر نے اپنی میزبانی کے شوق سے متعلق لب کشائی کی ہے۔

ویڈیو میں گفتگو

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق، ندا یاسر اور اداکار عمران عباس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ائیرپورٹ پر اپنی فلائٹ کے انتظار میں بیٹھے آپس میں گفتگو کررہے ہیں۔

ندا یاسر کا شوق

عمران عباس نے ندا یاسر سے سوال کیا کہ آپ کو مارننگ شو کی میزبانی کا شوق کیسے ہوا؟ جس کے جواب میں ندا یاسر نے کہا کہ مجھے مارننگ شو کی میزبانی کا شوق اداکارہ و میزبان نادیہ خان کو دیکھ کر ہوا۔

نادیہ خان کی تاثیر

انہوں نے کہا کہ اپنے مارننگ شو میں جب نادیہ خان مجھ سے بات کرتی تھیں تو مجھے مزہ آتا تھا، ان کی گپ شپ بہت اچھی ہوتی تھی، یہی وجہ ہے کہ مجھے میزبانی کا شوق نادیہ خان کی وجہ سے ہوا۔ جو حس مزاح نادیہ خان کے پاس ہے وہ کسی کے پاس نہیں۔

ندا یاسر کا کیریئر

واضح رہے کہ ندا یاسر ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبان ہیں جو کئی سالوں سے میزبانی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ میزبانی کے دوران وہ اپنی گفتگو سے اکثر تنقید کی زد میں بھی آجاتی ہیں جبکہ ان پر کافی میمز بھی بنائی جاچکی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...