یہ ایک انتہائی افسوسناک اور مشکل صبح ہے، اسرائیلی صدر

اسرائیلی صدر کا بیان

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے ایران کے حملوں کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ’یہ ایک انتہائی افسوسناک اور مشکل صبح ہے۔‘

یہ بھی پڑھیں: تم اتنی بھی خوبصورت نہیں: لوگوں میں غصہ پیدا کرنے والی ویڈیوز سے لاکھوں ڈالر کیسے کمائے جا رہے ہیں؟

حملوں کے نتائج

بی بی سی اردو کے مطابق ایکس پر اپنے بیان میں انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’ایرانی حملوں‘ میں یہودی اور عرب، اسرائیلی شہری اور نئے آنے والے تارکینِ وطن، بچوں، خواتین، بزرگوں اور مردوں سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔

سوگ اور ہمدردی

انھوں نے مزید کہا ’میں سوگوار خاندانوں کے غم میں شریک ہوں اور اس المناک نقصان پر افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لاپتہ افراد کے ملنے کے لیے دعا گو ہوں۔ ہم مل کر سوگ منائیں گے اور مل کر اس پر قابو پائیں گے۔‘

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...