اگر بھارت پانی روکتا ہے تو پھر پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا بیان

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سفارتی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت پانی روکتا ہے تو پھر پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بلاول کا کہنا تھا کہ بھارت کی پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی یو این چارٹر کی خلاف ورزی ہے اور بھارت کی طرف سے پانی روکنا ہمارے وجود کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔

پانی کی اہمیت

انہوں نے کہا کہ پانی ہماری بقا ہے، کسی صورت اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔ بلاول کا کہنا تھاکہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارت کا ہاتھ ہے، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دہشتگردی کی وجہ سے جنگ چھیڑ دیں گے، ہم ہرگز جنگ نہیں چاہتے، اگر بھارت پانی روکتا ہے تو پھر پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...