کراچی: صدر میں کسٹمز کا چھاپہ، 3 کروڑ مالیت کے بھارتی ساختہ موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد

چھاپہ مار کر بھارتی ساختہ اشیاء برآمد

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر میں کسٹمز نے موبائل مارکیٹ میں گودام پر چھاپہ مار کر کروڑوں مالیت کے بھارتی ساختہ موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد کرلیں۔

چھاپے کی تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز نے کسٹمز حکام کے حوالے سے بتایا کہ کسٹمز اہلکاروں نے موبائل مارکیٹ میں ایک گودام پر چھاپہ مارا، جس کے دوران بھارتی ساختہ مختلف موبائل فونز اور دیگر اشیاء برآمد کی گئیں جن کی مالیت 3 کروڑ روپے ہے۔

حکومتی پابندیاں

حکومت نے بھارتی ساختہ اشیاء کی امپورٹ پر پابندی عائد کی ہوئی ہے، لہٰذا تفتیش کی جارہی ہے کہ بھارتی ساختہ اشیاء کس طرح یہاں تک پہنچیں۔ البتہ چھاپے کے نتیجے میں کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی ہے۔

ماضی کے واقعات

یاد رہے کہ اس سے قبل فروری کے مہینے میں بھی موبائل مارکیٹ سے بھارتی موبائل فون اور گٹکا برآمد کیا گیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...