اٹامک انرجی ہسپتال سالانہ 10 لاکھ کینسر مریضوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں :اعلامیہ

پاکستان میں کینسر کی روک تھام اور علاج

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کینسر کی روک تھام اور علاج میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ملک بھر میں 20 اٹامک انرجی ہسپتال سالانہ 10 لاکھ مریضوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ مظفرآباد میں اکیسواں اٹامک انرجی کینسر ہسپتال بھی جلد فعال ہو جائے گا۔

نئے مریضوں کی تعداد

نجی ٹی وی سماء نے پی اے ای سی کے اعلامیہ کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر میں قائم 20 ہسپتالوں میں ہر سال 40 ہزار سے زائد نئے کینسر کے مریض رجسٹر کیے جاتے ہیں۔ ملک میں مختلف اقسام کے کینسر کے تقریباً 80 فیصد مریض انہی ہسپتالوں سے علاج کرواتے ہیں۔

جدید طبی آلات

ہسپتالوں میں جدید ترین ایم آر آئی، سی ٹی سکین، ڈیجیٹل ایکسرے اور دیگر جدید آلات نصب ہیں۔ کمیشن کے مطابق نیوکلیئر میڈیسن، ریڈیولوجی، ریڈی ایشن اونکولوجی اور میڈیکل اونکولوجی کے ذریعے مکمل کینسر مینجمنٹ فراہم کی جا رہی ہے۔ علاج کی منصوبہ بندی اور ریڈی ایشن سیفٹی کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...