امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی

امریکہ کی ایران سے شہریوں کو نکلنے کی ہدایت

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ، سعودی عرب کا 45 رکنی وفد انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گیا

ہدایات کا پس منظر

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ امریکی شہری فوری طور پر ایران چھوڑ دیں۔ "جنگ" کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کسی صورت میں بھی ایران کا سفر نہ کریں۔

شیلٹر میں رہنے کی تیاری

جو امریکی شہری ایران نہیں چھوڑ سکتے، وہ کچھ عرصہ شیلٹر میں رہنے کی تیاری کر لیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...