اسرائیل میں حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل طور پر روک دی گئی، ایران کے تازہ حملوں میں بڑا نقصان

ایران کا اسرائیل پر میزائلوں کا بڑا حملہ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے اب سے کچھ دیر پہلے اسرائیل پر میزائلوں سے ایک اور بڑا حملہ کردیا ہے۔ حملوں میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ پر میزائل اور ڈرونز فائر کیے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دن کے وقت سیاحوں کی آمد و رفت، شام ہوتے ہی سناٹا، کھیت اور کھجوروں کے جھنڈ، فرعونی مجسمے

حملوں میں جانی نقصان

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ تازہ حملوں میں حیفہ ریفائنری کے 3 ملازمین ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ریفائنری کی پیداوار مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔ ’’آپریشن وعدہ صادق سوم‘‘ کے تحت تازہ حملے ان مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر بھی کیے گئے ہیں جو اسرائیل کے زیر تسلط ہیں۔ پاسداران انقلاب نے اسرائیل پر صبح تک حملے جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید تفصیلات

خبر رساں اداروں کے مطابق تازہ حملوں سے اسرائیل میں نقصان کی فوری طور پر تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ اس سے پہلے ایران نے اسرائیل کا ایک اور ایف تھرٹی فائیو مار گرانے کا بھی دعویٰ کیا تھا۔ تازہ ایف تھرٹی فائیو تبریز میں گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...