ہماری فتح ہوگی: لاہور میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران مہران موحدفر نے پاکستانی قوم کے نام پیغام جاری کر دیا

پیغام کا آغاز

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) لاہور میں قونصل جنرل اسلامی جمہوریہ ایران مہران موحدفر نے پاکستانی قوم کے نام اپنا پیغام جاری کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا سے صحتیاب ہونیوالے کم عمر افراد ایک اور خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے لگے

قونصل جنرل کا پیغام

اپنے پیغام میں قونصل جنرل لاہور مہران موحد فر نے کہا: ’’میرے بھائیو اور بہنو، السلام علیکم!

ایک ہونے کا عزم

میں اپنے تمام عظیم پاکستانی بھائیوں اور بہنوں بشمول سیاسی، مذہبی اور کاروباری شخصیات کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کی مذمت اور ایرانی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے گرمجوشی اور دلکش پیغامات کی تہہ دل سے قدر کرتا ہوں۔ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی علاقائی سالمیت، اصولوں اور انقلاب عظیم کے منشور کے آخری دم تک دفاع کے لیے کھڑا ہے۔ ہم ایرانی قوم اللہ کے وعدے پر یقین رکھتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ ہماری فتح ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...