امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کوغیر مشروط طور پر سرنڈر کرنے کا مشورہ دے دیا

ٹرمپ کا ایران کیلئے سرنڈر کا مشورہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو غیر مشروط طور پر سرنڈر کرنے کا مشورہ دیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر اس وقت کہاں ہیں، وہ آسان ہدف ہیں لیکن پھر بھی محفوظ ہیں کیونکہ ہم انہیں ابھی تک مارنا نہیں چاہتے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہوگا

امریکی صدر کی تشویش

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم سویلین اور امریکی فوج پر میزائل حملے نہیں دیکھنا چاہتے، مگر ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ نے ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فخر زمان نے فٹنس سے متعلق سنسنی خیز بیان دے کر ہنگامہ برپا کر دیا

ایران کی فضائی دفاعی صورت حال

ان کا کہنا ہے کہ ہم نے اب ایران کی فضاؤں پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ایران کے پاس اچھے اسکائی ٹریکرز اور دیگر دفاعی آلات موجود تھے، اور وہ بھی بڑی مقدار میں، لیکن یہ امریکی ساختہ آلات کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔

امریکہ کی فضائی طاقت

ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکی تیار کردہ 'سامان' سب سے بہتر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...