تہران میں ٹرک پکڑا گیا، کتنے ڈرونز لدے تھے۔۔۔؟ تہلکہ خیز انکشاف

ایران میں ٹرک کی دریافت

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک ٹرک پکڑا گیا ہے۔ تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے کہ ٹرک 8 ڈرونز سے لدا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلئے”ہائبرڈ ماڈل“مسترد کردیا

ڈرون فیکٹری پر چھاپہ

’’جنگ‘‘ نے ایرانی خبر ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ جنوب مغربی تہران کے علاقے پشوا میں ڈرون فیکٹری پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران یہ ڈرون پکڑے گئے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیلی خفیہ تنظیم ’’موساد‘‘ کی جانب سے ایران میں بنایا گیا خفیہ ڈرون اڈا پکڑے جانے کا انکشاف بھی ہوا تھا۔

اسرائیلی ڈرون کا نقصان

دوسری جانب ایران نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔ اصفہان میں گرائے گئے اسرائیل کے ہرمس نائن ہنڈریڈ ڈرون کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔ اسرائیلی فوج نے بھی اپنا ڈرون مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...