فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا وائٹ ہاؤس کا دورہ
واشنگٹن ڈی سی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور یوتھ فیسٹیول کے ٹرائلز کا دوسرا روز ، کامیاب کھلاڑیوں کیلیے انڈوومنٹ فنڈ سے سکالر شپ کا اعلان
امریکی صدر سے ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ امریکی صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں ظہرانہ دیں گے۔
متوقع ملاقاتیں
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ سے بھی ملاقات متوقع ہے۔