ایران کا اسرائیل پر 12 واں حملہ، سیجل 2 میزائل داغ دیے

ایران کا اسرائیل کے خلاف میزائل تجربہ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کی جانب سیجّل-2 (Sejjil-2) ٹھوس ایندھن والے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ ایران کی پاسداران انقلاب نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا " ٹرو پرامس 3 کی بارہویں لہر کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے تحت انتہائی بھاری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے سیجّل-2 میزائل فائر کیے گئے ہیں۔"

سیجّل-2 میزائل کی خصوصیات

امریکہ کے سینٹر فار سٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز کے میزائل ڈیفنس پراجیکٹ کے مطابق، سیجّل ایک "دو مرحلوں پر مشتمل، ٹھوس ایندھن سے چلنے والا درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل" ہے، جسے ایران میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔ یہ میزائل 18 میٹر (59 فٹ) لمبا ہے اور اس کی مار 2000 کلومیٹر (1242 میل) تک ہے۔ ڈیٹا بیس کے مطابق یہ میزائل تقریباً 700 کلوگرام (1543 پاؤنڈ) کا وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...