سپریم کورٹ آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آئینی بنچ نے ججز سنیارٹی اور تبادلے سے متعلق کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سنایا۔
یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر سے آنے والے دریائوں پر قائم منصوبوں سے پاکستان کتنی بجلی پیدا کرتا ہے؟
درخواستیں مسترد
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر سے متعلق درخواستوں کو مسترد کردیا، عدالت نے تین دو کی اکثریت سے ججز کی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔
غیرآئینی قرار نہیں
سپریم کورٹ نے کہاکہ ججز کا تبادلہ غیرآئینی نہیں ہے۔








