200 خواتین کے لیے مفت موبائل فون، 12 لاکھ سے زائد لیپ ٹاپ طلباء کو فراہم کیے: وفاقی وزیر شہزہ فاطمہ

موبائل صارفین کا سنگِ میل

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 20 کروڑ موبائل صارفین کا سنگِ میل عبور کرنے پر 200 خواتین کو موبائل فون مفت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک گھر میں بجلی کے 2 میٹرز پر پابندی کی خبر دیکھ سعد رفیق بھی پریشان، حکومت کو اہم مشورے دے دیئے

قرعہ اندازی کا اعلان

’’جنگ‘‘ کے مطابق اسلام آباد میں 200 موبائل فون مفت دینے کے لیے قرعہ اندازی کی گئی۔ کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے 200 موبائل فون جیتنے والی خواتین کے ناموں کا اعلان چیئرمین پی ٹی اے اور وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کیا۔

وفاقی وزیر کا خطبہ

تقریب سے وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نوجوان نسل اس وقت سب سے بڑا اثاثہ ہے۔ کوشش ہے کہ تیز ترین اور پائیدار انٹرنیٹ ہر شہری کو فراہم کریں، کوشش ہے جلد از جلد اسپیکٹرم کی نیلامی کرائی جائے۔ نیشنل فائبرائزیشن پالیسی اور سب میرین کیبلز میں اضافہ ترجیحات میں شامل ہے، 12 لاکھ سے زائد لیپ ٹاپ طلباء کو فراہم کیے ہیں، خواتین تک اب موبائل ڈیوائسز اور انٹرنیٹ کی رسائی بڑھ رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...