ایران نے پاسدارانِ انقلاب کے نئے انٹیلی جنس چیف کا اعلان کر دیا

جنرل محمد کاظمی کی شہادت

تہران ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایران نے جنرل محمد کاظمی کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد  پاسدارانِ انقلاب کے نئے انٹیلی جنس چیف کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے 10گنا بڑھانے کا فیصلہ

نیا انٹیلی جنس چیف مقرر

ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل مجید خادمی کو پاسدارانِ انقلاب  کی انٹیلی جنس تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق جنرل مجید خادمی اس سے قبل وزارتِ دفاع میں انٹیلی جنس پروٹیکشن آرگنائزیشن کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب، دینی مدارس سے متعلق بل پر غور کا امکان

تہران پر اسرائیلی حملے

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں  صہیونی حکومت کے تہران پر حملوں میں پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ افسران شہید ہوئے تھے۔

شہید افسران کی تفصیلات

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق اتوار کو تہران پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی، ان کے نائب جنرل حسن محقق اور جنرل محسن باقری شہید ہوئے تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...