وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئر اداکارہ عائشہ خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
دلی ہمدردی کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔