گلیشیئر گرنے سے لاہور سے تعلق رکھنے والے 3 سیاح جاں بحق، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا گہرے رنج و دکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مانسہرہ کے قریب گلیشیئر گرنے سے لاہور سے تعلق رکھنے والے 3 سیاحوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندانوں سے ہمدردی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔