ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں، اوگرا

اوگرا کا پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں۔

پیٹرولیم ذخائر کی موجودگی

ترجمان اوگرا کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم ذخائر موجود طلب پورا کرنے کے لیے کافی ہیں، اوگرا صورتحال پر مسلسل گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے لیے ہدایات

ترجمان اوگرا کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 20 دن کا لازمی ذخیرہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

قومی توانائی تحفظ کے اقدامات

اوگرا اعلامیے کے مطابق قومی توانائی تحفظ یقینی بنانے کےلیے پیشگی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...